لڑائی بھڑائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جنگ و جدل، جھگڑا، فساد، دنگا۔ "اپنے متذکرہ پیشروؤں سے لڑائی بھڑائی کرنا پڑی تھی۔"      ( ١٩٨٦ء، دینا کا قدیم ترین ادب، ٤٠٧:١ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسم 'لڑائی' کے ساتھ ہندی فعل 'بھڑنا' کا حاصل مصدر 'بھڑائی' لگانے سے مرکب 'لڑائی بھڑائی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جنگ و جدل، جھگڑا، فساد، دنگا۔ "اپنے متذکرہ پیشروؤں سے لڑائی بھڑائی کرنا پڑی تھی۔"      ( ١٩٨٦ء، دینا کا قدیم ترین ادب، ٤٠٧:١ )

جنس: مؤنث